قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 172.7ارب…
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 172.7ارب روپے کی لاگت کے 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کے اجلاس میں 11ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا گیا اجلاس کے دوران…