سال2024 میں امراض قلب کے کتنے مریضوں کا علاج کیا…
قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق سال 2024 میں این آئی سی وی ڈی اسپتال کراچی میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج کیا گیا۔
این آئی سی وی ڈی دنیا کا سب سے بڑا مفت امراض قلب کا…