قطرکےامیر کی ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ آمد
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا استقبال کیا۔ امیرِ قطر نے برطانیہ کے دو روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
برطانیہ امیر خلیجی ریاست سے تعلقات کو مزید مضبوط…