ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پیشرفت، ملزم گرفتار،…
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پولیس نے مبینہ ملزم فیصل آباد سے گرفتار کر لیا جبکہ مقتولہ کا جسد خاکی چترال پہنچا دیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم عمر حیات کا مقتولہ ثنا یوسف کے ساتھ رابطہ تھا اور وہ خود بھی ٹک ٹاکر ہے،…