سیالکوٹ: ساس نے بہو کا قتل کرکے ٹکڑے نالے میں کیوں…
سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سگی خالہ کے بہو کو قتل کرنے، لاش جلانےاور ٹکڑے کرکے نالے میں بہانے کے واقعے میں پیشرفت ہوئی ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی پولیس اے ایس آئی شبیر احمد کی بیٹی زاراہ کی شادی 4 سال قبل…