براؤزنگ ٹیگ

قتل

سوئیڈن میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص…

سوئیڈن میں قرآنِ کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے عراقی نژاد ملعون سلوان صباح مومیکا کو مبینہ طور پر سوئیڈن کے شہر سودر تلجے میں اس کے اپارٹمنٹ میں…

طالب علم نے چھری کے وار سے خاتون ٹیچر اور ہم جماعت…

سلوواکیاکے شمالی علاقے میں واقعے ہائی اسکول میں ایک طالب علم نے چھریوں کے وار سے خاتون ٹیچر اور اپنی ہم جماعت کو قتل دوسرے ہم جماعت کو شدید زخمی کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی سروس کی ترجمان ڈینکا کیپاکوا نے بتایا کہ…

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر پر شوہر کو قتل کرنے کا…

پشاور کی معروف ٹک ٹاکر بسمہ بی بی پر اپنے شوہر سمیع اللہ کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہوگیا ہے، عدالت کی جانب سے ملزمہ کو سزا سنا دی گئی ہے۔ مردان کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کے جج نے ملزمہ کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرماننے کی سزا…

عراق: پروفیسر نے یونی ورسٹی میں ساتھی ملازمہ کو…

عراق میں یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نےمعمولی تلخ کلامی کے بعد اپنی ساتھی ملازمہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پروفیسر کی گولی سے ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت ڈاکٹر سارہ العبودی کے نام سے ہوئی ہے جو بصرہ یونیورسٹی کی کالج…

لاہور، 6 سالہ بچے کے اغوا کا ڈراپ سین باپ نے قتل…

پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے میں اغوا کا ڈرامہ رچانے والے سفاک باپ نے 6 سالہ بیٹے کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں سفاک سگے باپ نے بیٹے کو قتل کردیا، مجتبیٰ نامی شخص نے تھانہ باغبانپورہ میں اپنے بچے کے اغوا کا…

بابا صدیقی کے قتل کیس میں پیشرفت، قاتل سے کون…

بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ سیاستدان بابا صدیقی قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بابا صدیقی کا قاتل لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی سے مسلسل رابطے میں تھا۔…

جو لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کریگا اسے ایک کروڑ…

بالی وڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کے جانی دشمن اور بھارت کے بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کرنے کی صورت میں پولیس اہلکار کیلئے ایک کروڑ سے زائد کا اعلان سامنے آگیا،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتریہ کرنی سینا نامی بھارتی…

واشنگٹن: 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو…

ریاست واشنگٹن کے علاقے فال سٹی میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو ایک گھر سے فائرنگ کی اطلاع ملی، جس پر فوری طور پر پولیس اور میڈیکل ٹیمیں…

غیر قانونی داخلے کی کوشش ، ایرانی فورسز کی فائرنگ…

ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش میں 260 افغان شہری ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ افغان نشریاتی ادارے آریانا نیوز کے مطابق اتوار کی شام تقریباً 300 تارکین وطن کا ایک گروپ ایران میں داخلے…