کرم میں قبائلی جھڑپیں 11ویں روز بھی جاری، ہلاکتوں…
ضلع کرم میں قبائل کے درمیان جھڑپیں گیارہویں روز بھی جاری ہیں جس میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات میں اب تک 130 افراد جاں بحق اور 186 زخمی ہو چکے ہیں۔
قبائلی جھڑپوں کے باعث پشاور پاراچنار…