کرم میں قافلے پر دہشتگرد حملے میں شہید اہلکاروں کی…
گزشتہ روز کرم میں قافلے پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد دو ہو گئی۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں 3 ڈرائیورز بھی جاں بحق ہوئے جبکہ 5 ڈرائیور تاحال لاپتا ہیں اور 5 اہلکار زخمی ہیں۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ گزشتہ…