براؤزنگ ٹیگ

قاضی فائز عیسیٰ

فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، ہائی کمیشن کامقدمہ درج…

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن نے حملہ کرنے والوں پرمقدمہ درج کروائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ میں…

لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ، وزیر…

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ وزیر داخلہ نے نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کیلئے فوری اقدامات کا حکم دیتے…

لندن: قاضی فائز عیسیٰ مڈل ٹیمپل سے روانہ، پی ٹی…

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں مڈل ٹیمپل سے روانہ ہو گئے، جہاں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے ان کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکن شام سے لندن کے مڈل ٹیمپل کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔ اس موقع…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔ تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے…

تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور کا چیف جسٹس…

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا، خط چیف جسٹس کو بطور سربراہ پریکٹس…

نیا چیف جسٹس کون؟ جسٹس فائز عیسیٰ کل تک 3 نام دینے…

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ گزشتہ روز سینیٹ اور قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی تھی جس کے بعد آج صدر مملکت کی جانب سے دستخط کے بعد قومی…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس، مزید التوا…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے سماعت اکیس اکتوبر تک ملتوی کی جاتی ہے تاہم مزید التواء کی درخواست قبول نہیں کی جائے…

ڈھولچیوں نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو بلے کے نشان…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن دی گئی تو…

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اگر آئین میں ترمیم کرکے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن دی گئی تو ملک بھر میں احتجاج کی کال دوں گا۔اس سے قبل میں نے کبھی بھی سٹریٹ موومنٹ کی کال نہیں دی، ایک تیلی لگانے سے سب کچھ…

الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے، کچھ ججز تضحیک…

سپریم کورٹ کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران احترام کے حقدار ہیں مگر بدقسمتی سےکچھ ججز اس پہلو کو نظرانداز کرتے ہوئے تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے پنجاب کے قومی اسمبلی کے3 حلقوں میں دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی…