قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبر ایک یونیورسٹی…
وفاقی دارالحکومت کی قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبر ایک یونیورسٹی کی پوزیشن پر برقرار ہے۔
قائد اعظم یونیورسٹی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں عالمی سطح پر 401-500 میں شامل ہے۔ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں…