جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں…
وزیراطلاعات نے بیان دیا ہے کہ جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی سے این آر او نہیں ملتے، کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے اور…