فیول ایڈجسٹمنٹ، کراچی کیلئے بجلی 40 پیسے فی یونٹ…
نیپرا نے کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔
نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، یہ اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک…