عظمیٰ بخاری نے فیصل واوڈا کو ’ذہنی مریض‘ اور ’سستا…
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینیٹر فیصل واوڈا کو ذہنی مریض اور سستا شاہ رخ خان قرار دیدیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے عظمیٰ بخاری سے سوال کیا کہ فیصل واوڈا کے بیان پر آپ کا کیا ردعمل ہے ؟ اس پر عظمیٰ بخاری…