پاکستانی اداکاروں میں اکڑ ہے اور بھارتی اداکار بہت…
اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے۔
فیصل قریشی نے اپنے پوڈ کاسٹ میں بات چیت کرتے ہوئے بھارتی اداکاروں کے حوالے سے قصہ سنایا۔
انہوں نے بتایا کہ بھارت میں سلمان خان کی غیر سرکاری تنظیم…