براؤزنگ ٹیگ

فلپائن

ورلڈ وار 2 کا بم فلپائن کی سڑک سے نکل آیا

فلپائن میں دوسری جنگ عظیم کا بم دریافت کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن میں سڑک کی توسیع کے دوران دوسری جنگ عظیم کا بم دریافت ہوا ۔ یہ بم54 انچ لمبا اور 63 انچ چوڑا ہے اور اسے امریکی ساختہ سمجھا جا رہا ہے۔ یہ بھی…

سمندری طوفان "من ای” سے فلپائن میں…

فلپائن کے مرکزی جزیرے لوزون پر طوفان "من ای" نے شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے ساتھ تباہی مچادی۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں ایک ملین سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ۔ طوفان سے مختلف علاقوں میں عمارتوں کو نقصان پہنچا۔طوفان کے…

فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں ، ہلاکتیں…

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی تباہ کاریاں جاری ، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائشی علاقوں میں طغیانی اور موسلا دھار بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور گھروں میں…

فلپائن میں سمندری طوفان: 100 سے زائد اموات، لاکھوں…

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 100 افراد طوفان کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24 اکتوبر کو فلپائن سے ٹکرانے والے طوفان ٹرامی کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری…

فلپائن میں سمندری طوفان ‘ ہلاکتوں کی تعداد40 ہو…

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی جبکہ 10 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات…