طوفان ملٹن، فلوریڈا میں خطرہ بڑھتا ہوا
خلیج میکسیکو میں اٹھنے والے سمندری طوفان ملٹن نے کیٹیگری 5 کی صورت اختیار کر لی ہے اور یہ فلوریڈا کی جانب بڑھ رہا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے فلوریڈا کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ طوفان کے باعث ساٹھ لاکھ سے زائد…