غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں جاری، اہم نکات پر خاطر…
غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی میں معاہدے کی کوششیں مہینوں سے جاری ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ میں جاری بات چیت میں اہم نکات پر خاطر خواہ پیشرفت ہوئی ہے، فریقین کو نئی ٹھوس تجویز…