براؤزنگ ٹیگ

فلسطین

ہفتے تک تمام اسرائیلی رہا نہ ہوئے تو امن معاہدہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ سے تمام اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو علاقے کو جہنم بنا دیں گے، اگر ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کا مطالبہ کروں گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر طویل عرصے تک قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا، ہم اس کے مالک…

حماس نے ملیٹری سربراہ محمد ضیف کی شہادت کی تصدیق…

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے تصدیق کردی ہے کہ اس کے فوجی سربراہ محمد ضیف شہید ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے بیان میں ملیٹری سربراہ محمد ضیف اور نائب سربراہ مروان…

پاکستان کا غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کے عمل میں…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کے عمل کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرےگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں بہت خونریزی کے بعد جنگ بندی ہوئی، 50 ہزارسے…

غزہ اسرائیلی فوجی سازو سامان کا قبرستان بن گیا،…

غزہ میں جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ ہی گزشتہ 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت رک چکی ہے اور بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے۔ اپنے علاقوں کو لوٹنے والے فلسطینیوں کو جہاں تباہ حال عمارتیں اور مکانات نظر آئے وہیں فلسطینی مزاحمت…

اسرائیلی قید سے رہا کیے جانیوالے فلسطینیوں کی…

اسرائیل کی وزارت انصاف نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیے جانے والے فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کردی۔ اسرائیل وزارت انصاف کی فہرست 735 فلسطینی قیدیوں پر مشتمل ہے جس میں الفتح کے اہم رہنما مروان برغوثی اور زکریا الزبیدی کے نام بھی…

اسرائیل جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے سنجیدہ نہیں:…

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر کریم خان کا کہنا ہے کہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں، میرے خیال میں اسرائیل جنگی جرائم کےحوالے سے تحقیقات کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالمی عدالتِ جرائم کے…

غزہ میں جنگ بندی خوش آئند، امید ہے مکمل طور پر…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے جنگ بندی کا مکمل طور پر احترام کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں اور پوری پاکستانی قوم…

جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ…

غزہ: حماس نے جنگ بندی معاہدے کو اہم کامیابی قرار دیا اور کہا اسرائیلی فوج اپنے کسی ہدف کو حاصل نہیں کر سکی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ طے ہونے والے معاہدے پر حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے…

پاکستان کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا…

حکومتِ پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس پیشرفت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو ہونے والی غزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان معاہدے پر فوری اور مکمل عمل درآمد…