فرنچائز پی ٹی آئی آج دیوالیہ ہوگئی، عوام نے…
پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پنجاب اور لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہو گیا، عوام نے مسترد کردیا۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پنجاب کے عوام پاکستان اور پنجاب کی ترقی کے…