ن لیگ کا آفس جلانے کا الزام ، پی ٹی آئی رہنماؤں…
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔
عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد کی، صنم جاوید…