فرانسیسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ…
پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطے میں ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار…