سعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100سے…
سعودی عرب رواں سال اب تک 21 پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت دے چکا ہے۔
فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق رواں سال سزائے موت پانے والوں کی یہ تعداد 2023 اور 2022 کے اعداد و شمار سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔
گزشتہ 2 سالوں…