گاڑیوں کی الیکٹرک ٹیکنالوجی پر منتقلی، پاکستان نے…
الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز (ای وی سی ایس) کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کے اعلان کے ایک روز بعد پاکستان نے ’گرین فنڈ‘ تک رسائی کے لیے فرانس سے مدد طلب کی ہے، تاکہ روایتی چھوٹی گاڑیوں کو الیکٹرک ٹیکنالوجی میں منتقل کیا جا سکے، جس کے نتیجے…