معروف ترک مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں…
ترک صدر طیب اردوان کی حکومت کے ناقد اورمعروف مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن 83 برس کی عمر میں امریکا میں انتقال کر گئے۔
قریبی ذرائع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فتح اللّٰہ گولن کچھ عرصے سے علیل تھے اور…