فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں
پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن کا انتقال ہو گیا۔
اس حوالے سے ایک بیان میں عباس نے کہا ہے کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور گوجرانوالہ کے ہسپتال میں انتقال ہوا۔ محمد عباس کا کہنا ہے کہ اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند…