غیرملکی بحری جہاز کے کپتان سے دولاکھ ڈالر رشوت…
غیرملکی بحری جہاز کے عملے کی کلیئرنس کیلیے دو ہزار ڈالر رشوت لینے پر ایف آئی اے کے اے ایس آئی کوگرفتار کرلیا، رشوت ستانی میں ملوث ہیڈکانسٹیبل کی گرفتاری کے لیے چھاپے جارہی ہیں۔
ایف آئی اے کے مطابق سابق انچارج امیگریشن پورٹ قاسم عطا…