اسلام آباد میں کسی غیرقانونی اجتماع کی اجازت نہیں…
وزارت داخلہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری کردیے۔
وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام اور آئی جی اسلام آباد کو مراسلہ لکھ دیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسلام…