جی ڈی اے رہنما غلام مرتضی جتوئی گرفتار
نوشہروفیروز: سابق وفاقی وزیر غلام مصطفی جتوئی کے صاحبزادے، جی ڈی اے رہنما غلام مرتضی جتوئی کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو گرفتار کر لیا گیا، وہ مبینہ…