غزہ پر بمباری سے مزید 60 فلسطینی شہید ، حماس نے…
اسرائیلی مظالم جاری ، غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شجاعیہ میں مواصلاتی کمپنی پر بمباری کی جس میں ٹاور پر کام کرتے 4 ملازمین شدید زخمی ہوئے۔…