غریب کے بچے کی زندگی ہے نہ موت
پوری دنیا کی آٹھ ارب آبادی میں تین ارب کے قریب بچے ہیں، ان میں سے ایک ارب سے زائد ،غریبی کی ناگفتہ بہ حالت میں زندگی گذارتے ہیں۔سماج کی ناانصافیوں ، دولت کی غیر منصفانہ تقسیم اور ریاستوں کی غیر مفید پالیسیوں کی وجہ سے کمسنوں کو اپنی…