ایک سال کے دوران مزید 1 کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت…
ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران مزید ایک کروڑ تیس لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہو گئے۔
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح25.3فیصد رہی جوکہ گزشتہ سال 2023 کے مقابلے میں 7 فیصد زائد ہے۔
بینک کی رپورٹ…