پاکستان میں47 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی…
دنیا بھر کی 6 ارب سے زائد آبادی میں سے ایک ارب کےقریب غربت کا شکار ہے ، غربت کا شکار ایک ارب کی آبادی میں سے 60 کروڑ کےقریب افراد کی عمریں 18 سال سےکم ہیں جب کہ پاکستان میں47 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
غربت کے خاتمے…