ہفتے تک تمام اسرائیلی رہا نہ ہوئے تو امن معاہدہ…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ سے تمام اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو علاقے کو جہنم بنا دیں گے، اگر ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کا مطالبہ کروں گا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے…