معدے کیلئے تباہ کن وہ عام غذا جو آج کل بیشتر…
اگر آپ اکثر فاسٹ یا جنک فوڈ کھانے کے عادی ہیں تو پھر معدے کے مختلف امراض کا سامنا ہونے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے۔
درحقیقت زیادہ چربی اور نمک والی غذاؤں کا استعمال معدے کی صحت پر فوری منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں…