وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر کو عید الاضحیٰ…
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر ان کو اور ترکی کے برادر عوام کو عید کی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کیں۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پاک بھارت…