سابق کرکٹر اور فاسٹ بولر عمر گل کے والد کا انتقال…
سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کے والد نادر خان کا انتقال ہوگیا ہے،ان کی نماز جنازہ آج ساڑھے 4 بجے پشاور میں ادا کر دی گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے عمر گل کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کی مغفرت کے لیے…