عمر عبداللہ آج مقبوضہ جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ کا…
مقبوضہ جموں و کشمیر میں نئی حکومت بننے جا رہی ہے۔ عمرعبداللہ وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ نیشنل کانفرنس کی یہ حکومت کانگریس کی حمایت سے بنے گی جس نے انتخابات سے پہلے اتحاد کیا تھا۔
حلف برداری کی تقریب میں کانگریس کے سرکردہ…