عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار سعودی…
سعودی عرب جانے والے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین، عمرہ…