9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار ، ضمانتیں…
لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ انسداد دہشت…