جعلی رسید کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی…
اسلام آباد: جعلی رسید کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی ہوگیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج جعلی رسید کے کیس…