جونیئر ہاکی ایشیا کپ سیمی فائنل، پاکستان نے عمان…
مسقط: جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں عمان کو 7 گول سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق مسقط کے دارالحکومت عمان میں کھیلے گئے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
میچ کے آغاز سے…