عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا…
عماد وسیم کے بعد قومی کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024…