براؤزنگ ٹیگ

علی امین گنڈا پور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں لڑائی جھگڑا، سپیکر نے 4…

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایم پی ایز کے درمیان لڑائی جھگڑے کے معاملہ پر سپیکر نے اسمبلی کے 4 سکیورٹی ملازمین کو معطل کر دیا۔اسمبلی ذرائع کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں پر معاون خصوصی برائے ریلیف نیک محمد کو پکڑنے کا الزام ہے۔ ذرائع کے…

معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی…

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں اور آج ایک بار پھر ملک میں دھرنے جاری ہیں مگر ہم 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔  وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم  شہباز…

خیبر پختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاوس اسلام آباد توڑ…

کمیٹی کی تعداد: گیارہ رکنی خصوصی کمیٹی سربراہی: منیر احمد لغمانی اپوزیشن لیڈر: ڈاکٹر عباد اللہ کمیٹی کے رکن پی ٹی آئی کے ارکان: اختر خان، افتخار مشوانی، محمد عارف حکومتی ارکان: شفیع اللہ جان، جوہر محمد، آصف خان دیگر سیاسی…

علی امین گنڈاپور نے گمشدگی کا ڈراما رچایا،عطاء…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے گمشدگی کا ڈراما رچایا اور حواریوں کو اسلام آباد لاکر خود بھاگ گئے۔ انہوں نے ٹی وی پر نشر اپنے خصوصی بیان میں کہا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور ایک غیرذمے دار شخص ہیں، وزیراعلیٰ…

پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ کی بازیابی کیلئے عدالت…

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کل سے لاپتہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بازیابی کے لیے ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی گمشدگی کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے اور اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کا کہنا ہے…

علی امین گنڈا پور کی گمشدگی حقائق اور شواہد کی…

5 اکتوبر 2024 کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے علی امین گنڈا پور کے اچانک غائب ہونے کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کی خصوصی تصاویر اور سی سی ٹی وی فوٹیج نے صورتحال کو واضح کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، علی…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے معاملے  پر…

پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کرنے کا مراسلہ جاری کیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس میں…

گنڈاپور کی عدم موجودگی میں بھی احتجاج جاری رہےگا:…

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ جماعت کی پولیٹیکل کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی غیرموجودگی میں بھی احتجاج جاری رہے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک پوسٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما…

علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن زیدی نے تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت کی اور اس دوران غیر قانونی اسلحہ اور شراب…

وزیراعلیٰ کے پی اسلام آباد پہنچ گئے، پی ٹی آئی…

رات پتھر گڑھ کے مقام پر گزارنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ دوسری…