پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی؛ علیمہ خان کو پارٹی…
لاہور: پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑنے لگی اور اس سلسلے میں علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کے مشورے بھی ملنے لگ گئے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے ویب پورٹل کی ایک رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر رہنماؤں کے تحفظات…