مصری تہذیب کا نیا باب "عظیم مصری عجائب…
مصر کی حکومت نے دنیا کے عظیم عجائبات میں شامل اہرام کے پس منظر میں "عظیم مصری عجائب گھر" کا تجرباتی افتتاح بدھ کے روز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاریخی میوزیم میں زائرین کو مرکزی نمائش ہال، عظیم ہال، سیڑھیاں، تجارتی علاقے، اور دلکش بیرونی باغات…