کسی کو ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی…
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کسی کو شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او)کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پی ٹی آئی کو ملکی ترقی کی بڑی تکلیف ہے، کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے۔ 2018کی حکومت نے…