نواز شریف آج سیاسی قیادت کو عشائیہ دیں گے، صدر…
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف آج اہم سیاسی قیادت کو عشائیہ دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی عشائیے میں شریک ہوں گے، وہ ایس سی او کے اجلاس کے بعد لاہور پہنچیں گے۔
نے ذرائع کے مطابق عشائیے میں…