آیت اللّٰہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس…
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے عبرانی زبان میں ایکس اکاؤنٹ کھولا جو 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں معطل ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…