سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے
سعودی شہزادہ عبد العزيز بن مشعل اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایوانِ شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
بیان میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ہمارے ہر…