ہمارے 10 سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے، عامر…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہےکہ ہمارے 10 سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ہے۔
پی ٹی آئی کے مزید رہنما مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر عامر ڈوگر کا کہنا تھاکہ ہمارے 10 سے 11 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا…